سبز چائے دنیا بھر میں ایک مقبول مشروب کے طور پر استعمال ہوتی ہے یہ نہ صرف مشروب کے طور پہ استعمال ہوتی ہے بلکہ یہ اپ کی صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جسمانی میٹابولزم کو بڑھاتے
ہیں اور چربی جلانے کے عمل کو تیز کرتے ہیں۔
سبز چائے کے وزن کم کرنے کے فوائد
میٹابولزم
کو بڑھانا
سبز
چائے انسانی جسم میں موجود میٹابولزم کو بڑھانے میں بہت مدد گارثابت ہوتے ہیں سبز چائے میں
موجود کیفین
اور کیٹیچنز اپ کے جسم کے اندر موجود توانائی کو استعمال
کرنے پر مجبور کرتے ہیں جس سے چربی زیادہ تیزی سے جلتی ہے۔
چربی جلانے میں مددگار
تحقیق
سے معلوم ہوا ہے کہ سبز چائے خاص طور پر پیٹ کی چربی کو کم کرنے میں بہت ہی زیادہ
مفید ہے اس کے مستقبل استعمال سے جسم کے مختلف حصوں میں جمع شدہ چربی کو کم کیا جا سکتا ہے
بھوک کو کم کرنا
سبز
چائے پینے والے افراد کو بھوک کم لگتی ہے جس کی وجہ سے اپ کو غیر ضروری چیزیں
کھانے سے بچے رہتے ہیں اور یہ چیز اپ کے وزن کو کنٹرول کرنے میں بہت اہم
عنصر ثابت ہوتی ہے
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
سبز
چائے میں موجود اینٹی اکسیڈنٹس خاص طور پر ای جی سی جی جسم کے اندر موجود زریلے
مواد کو ختم کرنے میں بہت اہم قدار ادا کرتا ہے جس سے اپ کا وزن تیزی سے کم ہوتا ہے
سبز چائے کا استعمال کیسے کریں؟
روزانہ 2-3 کپ
سبز
چائے کو ناشتے سے پہلے یا کھانے کے بعد روزانہ پینا چاہیے اس سے اپ کا وزن بہت تیزی سے کم ہوتا ہے
چینی کا استعمال کم کریں
سبز
چائے میں چینی اور دودھ کو شامل نہ کریں کیونکہ یہ اپ کے فوائد
کو کم کر سکتے ہیں
ورزش کے ساتھ استعمال
سبز
چائے کو متوازن غذا اور وردش کے ساتھ استعمال کرنے سے اپ کا وزن تیزی سے کم ہوتا ہے
احتیاطی تدابیر
سبز
چائے میں کیفین
ہوتی ہے اس لیے اس کا زیادہ استعمال نیند میں خلل بھی ڈال سکتا ہے
خالی
پیٹ سبز چائے پینے سے معدے میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے اس سے بہتر ہے کہ اپ اسے
کھانے کے بعد پییں
نتیجہ
سبز
چائے ایک قدرتی اور مفید طریقہ ہے وزن کو کم کرنے کے لیے لیکن یہ طریقہ فائدے کے
ساتھ نقصان بھی دیتا ہے اس لیے اگر اپ صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اپ کو
متوازن غذا اور وردش کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا بہت ہی زیادہ ضروری ہے
